May 6, 2024

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 80

تَنْزِيْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ

یہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے تھوڑا تھوڑا کر کے اُتارا جارہا ہے

آيت 80:  تَنْزِيلٌ مِنْ رَبِّ الْعَالَمِينَ:  «اس كا اتارا جانا هے رب العالمين كى جانب سے».

اور اس كے بعد اب يه چھبتا هوا سوال (piercing question) پوچھا جا رها هے:

UP
X
<>