April 26, 2024

قرآن کریم > الـجـمـعـة >sorah 62 ayat 1

يُسَـبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوْسِ الْعَزِيْزِ الْحَكِـيْمِ

آسمانوں اور زمین میں جو چیز بھی ہے، وہ اﷲ کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ ہے، بڑے تقدس کامالک ہے، جس کا اِقتدار بھی کامل ہے، جس کی حکمت بھی کامل

آيت 1:  يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ:  «تسبيح كرتى هے الله كى هر وه چيز جو آسمانوں ميں هے اور جو زمين ميں هے، جو بادشا هے، (هرعيب سے) پاك هے، بهت زبردست هے، بهت حكمت والا هے».

يه آيت گويا اس سوره مباركه كے ليے ايك نهايت پُرشكوه اور پُر جلال تمهيد اور آغازِ كلام هے. سورة الصف كے آغاز ميں تسبيح بارى تعالى كا ذكر صيغه ماضى ميں تھا، جبكه يهاں فعلِ مضارع آيا هے. اس طرح تسبيح بارى تعالى كے ضمن ميں گويا زمان ومكان كا احاطه كر ليا گيا هے. اس آيت مباركه كے آخر ميں الله تعالى كے اسمائے حسنى ميں سے چار اسماء وارد هوئے هيں اور يه ايك غير معمولى بات هے، اس ليے كه عام طور پر آيات كے اختتام پر اسمائے بارى تعالى دو دو كے جوڑوں كى صورت ميں آتے هيں.

UP
X
<>