April 27, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 25

وَغَدَوْا عَلَى حَرْدٍ قَادِرِينَ

اور وہ بڑے زوروں میں تیز تیز چلتے ہوئے نکلے

آيت 25: وَغَدَوْا عَلَى حَرْدٍ قَادِرِينَ: «اور وه صبح سويرے چلے جلدى جلدى (يه سمجھتے هوئے) كه وه اس ارادے پر پورى طرح قادر هيں۔»

          يه آيت لفظى  تصوير كشى كى بهترين مثال هے۔ اس وقت ان لوگوں كى جو ذهنى، نفسياتى، اور ظاهرى كيفيت تھى ان الفاظ ميں اس كى هو بهو تصوير كھينچ كر ركھ دى گئى هے۔ انهيں زعم تھا كه انهوں نے بڑى كامياب منصوبه بندى كى هے، ابھى تھوڑى دير هى ميں وه پھل اتار كر لے جائيں گے اور بھيك منگوں كو كانوں كان خبر نهيں هوگى۔ (حرد كا معنى قصد و اراده هے۔ يعنى انهوں نے جو اراده كيا تھا كه آج كسى غريب كو باغ ميں داخل نهيں هونے ديں گے اور صبح سويرے باغ كا پھل اتار كر لے جائيں گے، وه يه خيال كررهے تھے كه هم اس ارادے كو عملى جامه پهنانے كى قدرت ركھتے هيں۔)

UP
X
<>