April 26, 2024

قرآن کریم > الـقـلـم >sorah 68 ayat 5

فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ

چنانچہ تم بھی دیکھ لوگے اور یہ لوگ بھی دیکھ لیں گے

آيت 5: فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ: «تو عنقريب آپ بھى ديكھ ليں گے اور وه بھى ديكھ ليں گے»۔

          يه بڑا پيارا اور ناصحانه انداز هے۔ جيسے كوئى بڑا كسى چھوٹے كو سمجھاتا هے كه آپ مخالفانه باتوں پر آزرده نه هوں، كچھ هى دنوں كى بات هے، اصل حقيقت بهت جلد كھل كر سامنے آجائے گى۔ پھر كسى كو كوئى شك و شبه نهيں رهے گا۔

UP
X
<>