April 10, 2021

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 1

الْحَاقَّةُ

وہ حقیقت ہو کر رہے گی !

آيت 1: الْحَاقَّةُ: «وه حق هوجانے والى»۔

يعنى قيامت جس كا وقوع پذير هونا حق هے، اس كا واقع هونا ايك مسلّمه صداقت اور اٹل حقيقت هے جس ميں قطعا كوئى شك نهيں۔

UP
X
<>