April 26, 2024

قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 24

كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الْأَيَّامِ الْخَالِيَةِ

(کہا جائے گاکہ :) ’’ اپنے اُن اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ پیو، جو تم نے گذرے ہوئے ہوئے دنوں میں کئے تھے۔‘‘

آيت 24: كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا أَسْلَفْتُمْ فِي الأَيَّامِ الْخَالِيَةِ: «(كه ديا جائے گا) كھاؤ اور پيو رچتا بچتا ان اعمال كے صلے ميں جو تم نے گزرے دنوں ميں كيے۔»

UP
X
<>