قرآن کریم > الـحاقّـة >sorah 69 ayat 52
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
لہٰذا تم اپنے پروردگار کے عظمت والے نام کی تسبیح کرتے رہو
آيت 52: فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ: «پس آپ تسبيح كيجيے اپنے رب كے نام كى جو كه بهت عظمت والا هے۔»
نوٹ كيجيے سورة الواقعة كا اختتام بھى اسى آيت پر هوتا هے۔