May 1, 2024

قرآن کریم > الأعراف >surah 7 ayat 19

وَيَا آدَمُ اسْكُنْ أَنتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّةَ فَكُلاَ مِنْ حَيْثُ شِئْتُمَا وَلاَ تَقْرَبَا هَذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّالِمِينَ 

اور اے آدم ! تم اور تمہاری بیوی دونوں جنت میں رہو، اور جہاں سے جو چیز چاہو، کھاؤ۔ البتہ اِس (خاص) درخت کے قریب بھی مت پھٹکنا، ورنہ تم زیادتی کرنے والوں میں شامل ہو جاؤ گے۔ ‘‘

آیت 19:   وَیٰٓــاٰدَمُ اسْکُنْ اَنْتَ وَزَوْجُکَ الْجَنَّۃَ فَـکُلاَ مِنْ حَیْثُ شِئْتُمَا وَلاَ تَقْرَبَا ہٰذِہِ الشَّجَرَۃَ فَـتَـکُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْنَ:  ’’اور (پھر ہم نے آدم سے کہا کہ) اے آدم رہو جنت میں تم اور تمہاری بیوی‘ اور کھاؤ پیواس میں سے جہاں سے تم دونوں چاہو، اور (ہاں ) اس درخت کے قریب مت جانا، ورنہ تم ظالموں میں سے ہو جاؤ گے۔‘‘ 

UP
X
<>