May 6, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 15

كَلَّا إِنَّهَا لَظَى

(لیکن) ایسا ہر گز نہیں ہوسکے گا ! وہ تو ایک بھڑکتی ہوئی آگ ہے

آيت 15: كَلاَّ إِنَّهَا لَظَى: «هر گز نهيں! اب تو يه بھڑكتى هوئى آگ هى هے۔»

          آج تم سے نه تو كوئى فديه قبول كيا جائے گا، اور نه هى كوئى تمهارى مدد كو آئے گا۔ آج جهنم كى اس شعله فشاں آگ كا سامنا تمهيں  خود هى كرنا هوگا۔ جيسا كه سوره مريم كى اس آيت ميں واضح كيا گيا هے: (وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا) «اور قيامت كے دن سب كے سب آنے والے هيں اس كے پاس اكيلے اكيلے»۔

UP
X
<>