May 7, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 17

تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى

ہر اُس شخص کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیر کر منہ موڑا ہوگا

آيت 17: تَدْعُو مَنْ أَدْبَرَ وَتَوَلَّى: «وه پكارے گى هر اس شخص كو جس نے پيٹھ موڑ لى تھى اور رخ پهير ليا تھا۔»

          جهنم كى آگ هر اس شخص كو پكار پكار كر اپنى طرف بلائے گى اور ڈھونڈ ڈھونڈ كر شكار كرے گى جس نے حق سے اعراض كيا تھا اور الله كے كلام كو پس پشت ڈال ديا تھا۔ دين كى دعوت اور نبى كريم صلى الله عليه وسلم كے مشن كو كبھى لائق اعتناء نهيں سمجھا تھا۔

UP
X
<>