May 6, 2024

قرآن کریم > الـمعارج >sorah 70 ayat 18

وَجَمَعَ فَأَوْعَى

اور (مال) اِکٹھا کیا ہوگا، پھر اُسے سینت سینت کر رکھا ہوگا

آيت 18: وَجَمَعَ فَأَوْعَى: «اور جو مال جمع كرتا رها پھر اسے سينت سينت كر ركھتا رها۔»

          جس نے اپنى سارى زندگى مال جمع كرنے اور اسے سنبھال سنبھال كر ركھنے ميں بتا دى تھى۔

UP
X
<>