April 30, 2024

قرآن کریم > نوح >sorah 71 ayat 14

وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا

حالانکہ اُس نے تمہیں تخلیق کے مختلف مرحلوں سے گذار کر پیدا کیا ہے

آيت 14: وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًا: «اور اس نے تمهيں پيدا كيا هے طرح طرح سے»

          الله تعالى نے رحم مادر كے اندر تمهيں خلقت كے كئى مراحل سے گزار كر انسانى صورت ميں ڈھالا هے۔

UP
X
<>