April 26, 2024

قرآن کریم > الـمّـدّثّـر >sorat 74 ayat 48

فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ

چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش ایسے لوگوں کے کام نہیں آئے گی

آيت 48: فَمَا تَنفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ: «تو اب ان كے ليے نفع بخش نهيں هوگى شفاعت كرنے والوں كى كوئى شفاعت۔»

UP
X
<>