May 8, 2024

قرآن کریم > الـقـيامـة >sorah 75 ayat 22

وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ

اُس دن بہت سے چہرے شاداب ہوں گے

آيت 22: وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ: «بهت سے چهرے اس دن ترو تازه هوں گے»۔

        ان آيات ميں اب ميدان محشر ميں موجود لوگوں كى كيفيت كا نقشه دكھايا گيا هے۔ اس نقشے كو ديكھنے سے يوں لگتا هے كه هر انسان كو اپنے اعمال كے مطابق اپنے نتيجے كا پهلے هى علم هوگا۔ جيسے سكول ميں اعلان نتائج كے موقع پر كچھ بچے پهلے سے مطمئن اور كچھ بچے پهلے سے پريشان هوتے هيں۔ ظاهر هے هر بچه اپنے بارے ميں خوب جانتا هے كه اس نے امتحان ميں كيا كچھ كيا تھا۔

UP
X
<>