April 26, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 14

وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا

اور حالت یہ ہوگی کہ اُن باغوں کے سائے اُن پر جھکے ہوئے ہوں گے، اور اُن کے پھل مکمل طور سے اُن کے آگے رام کر دیئے جائیں گے

آيت 14: وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلاً: «اور جنت كے سائے ان كے اوپر جھكے هوئے هوں گے اور اس كے پھلوں كے خوشے نيچے جھكے هوئے لٹك رهے هوں گے»۔

UP
X
<>