April 26, 2024

قرآن کریم > الإنسان >sorah 76 ayat 22

إِنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاءً وَكَانَ سَعْيُكُمْ مَشْكُورًا

(اور فرمائے گا کہ :) ’’ یہ ہے تمہارا اِنعام ! اور تم نے (دُنیا میں ) جو محنت کی تھی، اُس کی پوری قدر دانی کی گئی ہے۔‘‘

آيت 22: إِنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاء وَكَانَ سَعْيُكُم مَّشْكُورًا: «(اور كها جائے گا) يه تم لوگوں كے ليے بدله هے، اور تمهارى جدوجهد مقبول هوچكى هے»۔

        تم لوگ اپنى دنيوى زندگى ميں غلبه دين كے ليے جدوجهد كرتے رهے تھے وه الله كے هاں قبول كرلى گئى هے اور اس كى قدر دانى كے طور پر تم لوگوں كو جنت اور اس كى نعمتوں سے نوازا جارها هے۔

اللهم ربنا اجعلنا منهم!

UP
X
<>