قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 1
وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا
قسم ہے اُن (ہواؤں ) کی جو ایک کے بعد ایک بھیجی جاتی ہیں
آيت 1: وَالْمُرْسَلاتِ عُرْفًا: «قسم هے ان هواؤں كى جو چلائى جاتى هيں بڑى آهستگى سے»۔
الله تعالى ان هواؤں كو خاص مقاصد كے ليے باقاعده منصوبه بندى كے تحت چلاتا هے۔