May 4, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 27

وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُمْ مَاءً فُرَاتًا

اور ہم نے اُس میں گڑے ہوئے اُونچے اُونچے پہاڑ پیدا کئے، اور تمہیں میٹھے پانی سے سیراب کرنے کا انتظام کیا

آيت 27: وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَاسِيَ شَامِخَاتٍ وَأَسْقَيْنَاكُم مَّاء فُرَاتًا: «اور هم نے اس كے اندر بناديے خوب جمے هوئے اونچے اونچے پهاڑ اور هم نے تمهيں پلايا (اس ميں سے) تسكين بخش پانى»۔

UP
X
<>