May 4, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 28

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ

بڑی خرابی ہوگی اُس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں

آيت 28: وَيْلٌ يوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ: «(هلاكت اور) بربادى هے اس دن جھٹلانے والوں كے ليے»۔

        ان تمام آيات ميں تذكير بآلاء الله كا انداز هے۔ يعنى الله تعالى كى قدرتوں، نعمتوں اور اس كے احسانات كے ذكر سے ياد دهانى كرائى جارهى هے۔

UP
X
<>