May 4, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 29

انْطَلِقُوا إِلَى مَا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ

(ان سے کہا جائے گا کہ :) ’’ چلو اَب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

آيت 29: انطَلِقُوا إِلَى مَا كُنتُم بِهِ تُكَذِّبُونَ: «چلو اب اسى چيز كى طرف جس كو تم جھٹلايا كرتے تھے»۔

        يعنى جهنم كى آگ كى طرف۔ يه وه حكم هے جو ميدان محشر ميں اهل جهنم كو سنايا جائے گا۔

UP
X
<>