May 5, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 45

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ

بڑی خرابی ہوگی اُس دن ایسے لوگوں کی جو حق کو جھٹلاتے ہیں

آيت 45: وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ: «(هلاكت اور) بربادى هے اس دن جھٹلانے والوں كے ليے»۔

        اس كے بعد اب روئے سخن پھر كفار ومشركين كى طرف هوگيا هے۔

UP
X
<>