May 5, 2024

قرآن کریم > الـمرسلات >sorah 77 ayat 46

كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلًا إِنَّكُمْ مُجْرِمُونَ

(اے کافرو !) کچھ وقت کھالو، اور مزے اُڑالو۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو

آيت 46: كُلُوا وَتَمَتَّعُوا قَلِيلاً إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ: «(اے كفار و مشركين!) تم كھاپى لو تھوڑى دير كے ليے، يقيناً تم لوگ مجرم هو»۔

        تم لوگ اپنى دنيوى زندگى ميں عيش كررهے هو تو كرتے جاؤ۔ بالآخر قيامت كے دن تمهيں مجرموں كى حيثيت سے همارے سامنے پيش هونا هے۔

UP
X
<>