May 18, 2024

قرآن کریم > الـنبإ >sorah 78 ayat 38

يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ وَقَالَ صَوَابًا

جس دن ساری رُوحیں اور فرشتے قطاریں بنا کر کھڑے ہوں گے، اُس دن سوائے اُس کے کوئی نہیں بول سکے گا جسے خدائے رحمن نے اجازت دی ہو، اور وہ بات بھی ٹھیک کہے

آيت 38: يَوْمَ يَقُومُ الرُّوحُ وَالْمَلَائِكَةُ صَفًّا: «جس دن كھڑے هوں گے جبرائيل اور تمام فرشتے صفيں باندھے»۔

لَا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَنُ: «وه كوئى بات نه كرسكيں گے سوائے اس كے جسے رحمن كى طرف سے اجازت مل جائے»۔

وَقَالَ صَوَابًا: «اور وه بات بھى درست كرے»۔

UP
X
<>