April 26, 2024

قرآن کریم > الـنازعات >sorah 79 ayat 1

وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا

قسم ہے اُن (فرشتوں ) کی جو (کافروں کی رُوح) سختی سے کھینچتے ہیں

آيت 1: وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا: «قسم هے ان (فرشتوں) كى جو غوطه لگا كر كھينچتے هيں»۔

        نزع كے معنى سختى سے كھينچنے كے هيں۔ يعنى ان فرشتوں كى قسم جو انسان كے وجود كى گهرائى ميں اتر كر بڑى سختى اور شدت سے اس كى جان كو كھينچ نكالتے هيں۔

UP
X
<>