May 7, 2024

قرآن کریم > الأنفال >surah 8 ayat 13

ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ شَآقُّواْ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَمَن يُشَاقِقِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ 

یہ اس لئے کہ انہوں نے اﷲ اور اُس کے رسول سے دشمنی مول لی ہے، اور اگر کوئی شخص اﷲ اور اُس کے رسول سے دُشمنی مول لیتا ہے تو یقینا اﷲ کا عذاب بڑا سخت ہے

آیت 13:  ذٰلِکَ بِاَنَّہُمْ شَآقُّوا اللّٰہَ وَرَسُوْلَہ وَمَنْ یُّشَاقِقِ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہ فَاِنَّ اللّٰہَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ: ’’اور یہ (سزا ان کی) اس لیے ہے کہ انہوں نے مخالفت کی اللہ اور اس کے رسول  کی‘ اور جو اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ دشمنی کرے تو اللہ بھی سزا دینے میں بہت سخت ہے۔‘‘

            اس کے بعد اب قریش سے براہِ راست خطاب ہے۔ 

UP
X
<>