May 2, 2024

قرآن کریم > عبس >sorah 80 ayat 22

ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنْشَرَهُ

پھر جب چاہے گا، اُسے دوبارہ اُٹھا کر کھڑا کردے گا

آيت 22: ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنْشَرَهُ: «پھر جب وه چاهے گا اسے اٹھا كر كھڑا كرے گا۔»

        در اصل يهاں بتانا يه مقصود هے كه جس هستى نے انسان كى تخليق اور اس كى زندگى سے متعلق يه سب كچھ كيا هے اس كے ليے انسان كو دوباره اٹھانا كيا مشكل هے۔ چناں چه اگر انسان خود اپنى تخليق كے پورے عمل پر غور كرلے تو اس كے پاس بعث بعد الموت سے انكار كا كوئى جواز نهيں ره جاتا۔

UP
X
<>