قرآن کریم > عبس >sorah 80 ayat 23
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ
ہر گز نہیں ! جس بات کا اﷲ نے اُسے حکم دیا تھا، ابھی تک اُس نے وہ پوری نہیں کی
آيت 23: كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ: «نهيں! اس نے تاحال وه بات پورى نهيں كى جس كا الله نے اسے حكم ديا تھا۔»