May 4, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 17

ثُمَّ يُقَالُ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ

پھر کہا جائے گا کہ : ’’ یہ ہے وہ چیز جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے !‘‘

آيت 17: ثُمَّ يُقَالُ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ: «پھر ان سے كها جائے گا: يه هے وه چيز جس كى تم تكذيب كيا كرتے تھے!»

        دنيا ميں تم لوگ جنت، دوزخ اور جزا و سزا كو بڑے شد و مد سے جھٹلايا كرتے تھے۔ اب ديكھ لو! دوزخ اور اس كى سزائيں حقيقت بن كر تمهارے سامنے آگئى هيں۔

UP
X
<>