May 4, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 16

ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ

پھر ان کو دوزخ میں داخل ہونا پڑے گا

آيت 16: ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُو الْجَحِيمِ: «پھر انهيں جھونك ديا جائے گا جهنم ميں۔»

        اس آيت سے بھى يهى ثابت هوتا هے كه مذكوره مرحله دوزخ ميں داخلے سے پهلے كا هے، يعنى ديدار الهى سے محروم ركھے جانے كا واقعه ميدان حشر ميں هى رونما هوگا۔

UP
X
<>