May 5, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 24

تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ

اُن کے چہروں پر نعمتوں میں رہنے سے جو رونق آئے گی، تم اُسے صاف پہچان لو گے

آيت 24: تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ: «تم ديكھو گے ان كے چهروں پر ترو تازگى كى علامات۔»

        جيسے دنيا ميں انسان كى خوش حالى اور آسودگى كے اثرات اس كے چهرے پر نماياں هوتے هيں اسى طرح قيامت كے دن اهل جنت اپنے ترو تازه چهروں سے صاف پهچانے جائيں گے۔

UP
X
<>