May 5, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 25

يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ

اُنہیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہوگی

آيت 25: يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ: «انهيں پلائى جائے گى خالص شراب جس پر مهر لگى هوگى۔»

        هندوستان كے معروف اهل حديث عالم دين مولانا صفى الرحمن مبارك پورى نے احاديث كے حوالے سے سيرت پر ايك بهت عمده كتاب لكھى هے۔ اس كتاب كا نام انهوں نے اس آيت سے اخذ كيا هے۔ انهيں اس كتاب پر شاه فيصل ايوارڈ بھى مل چكا هے۔ الرحيق المختوم كے نام سے يه كتاب اردو ميں هے اور اس كا انگريزى ترجمه بھى چھپ چكا هے۔

UP
X
<>