May 5, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 26

خِتَامُهُ مِسْكٌ وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ

اُس کی مہر بھی مشک ہی مشک ہوگی۔ اور یہی وہ چیز ہے جس پر للچانے والوں کو بڑھ چڑھ کر للچانا چاہئے

آيت 26: خِتَامُهُ مِسْكٌ: «اس كى مهر هوگى مشك كى۔»

وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ: «اس چيز كے ليے سبقت لے جانے كى كوشش كريں سبقت لے جانے والے۔»

اهل ايمان كو چاهيے كه وه دنيا كى حقير چيزوں كے پيچھے دوڑنے كے بجائے ان دوامى نعمتوں كو حاصل كرنے كے ليے محنت اور مسابقت كريں۔

UP
X
<>