قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 27
وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ
اور اُس شراب میں تسنیم کا پانی ملاہوا ہوگا
آيت 27: وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ: «اور اس كى ملونى هوگى تسنيم سے۔»
اس شراب يعنى رحيق مختوم ميں تسنيم كا مشروب بھى ملايا گيا هوگا۔ اور يه تسنيم كيا هے؟