قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 30
وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ
اور جب اُن کے پاس سے گذرتے تھے تو ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں اِشارے کرتے تھے
آيت 30: وَإِذَا مَرُّوا بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ: «اور جب يه ان كے قريب سے گزرتے تھے تو آپس ميں آنكھيں مارتے تھے۔»
كه ديكھو! يه هيں وه احمق جو جنت كى حوروں كے انتظار ميں بيٹھے هيں۔