May 18, 2024

قرآن کریم > المطـفـفين >sorah 83 ayat 31

وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَى أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا فَكِهِينَ

اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تھے، تو دل لگی کرتے ہوئے جاتے تھے

آيت 31: وَإِذَا انْقَلَبُوا إِلَى أَهْلِهِمُ انْقَلَبُوا فَكِهِينَ: «اور جب وه اپنے گھر والوں كى طرف لوٹتے تھے تو باتيں بناتے هوئے لوٹتے تھے۔»

UP
X
<>