May 4, 2024

قرآن کریم > الانشقاق >sorah 84 ayat 25

إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ

البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں ، اور اُنہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، اُن کو ایسا ثواب ملے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگا

آيت 25: إِلاَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ: «البته جو لوگ ايمان لائے اور جنهوں نے نيك عمل كيے، ان كے ليے كبھى نه ختم هونے والا اجر هے۔»

        مَنَّ يَمُنُّ مَنًّا كے لغوى معنى كسى چيز كو كاٹ دينے كے هيں۔ ظاهر هے جب كسى چيز كو كاٹ ديا جاتا هے تو اس كى انتهاء هوجاتى هے۔ چناں چه أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُوْنٍ سے مراد ايسا اجر هے جس كا سلسله كبھى منقطع نهيں هوگا۔

UP
X
<>