April 28, 2024

قرآن کریم > البروج >sorah 85 ayat 11

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ

جو لوگ ایمان لائے ہیں ، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ، اُن کیلئے بیشک (جنت کے) ایسے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ۔ یہ ہے بڑی کامیابی !

آيت 11: إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِيرُ: «يقيناً وه لوگ جو ايمان لائے اور جنهوں نے نيك عمل كيے ان كے ليے وه باغات هوں گے جن كے نيچے نهريں بهتى هوں گى، يه هے اصل بڑى كاميابى۔»

UP
X
<>