قرآن کریم > الأعـلى >sorah 87 ayat 13
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَى
پھر اُس آگ میں نہ مرے گا، اور نہ جئے گا
آيت 13: ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَى: «پھر نه اس ميں وه مرے گا نه زنده رهے گا۔»
جهنم كى يهى خصوصيت سورة المدثر ميں بايں الفاظ بيان هوئى هے: (لَا تُبْقِي وَلَا تَذَرُ) «وه انسان كو نه تو باقى رهنے دے گى اور نه هى اسے چھوڑے گى۔»