April 26, 2024

قرآن کریم > الأعـلى >sorah 87 ayat 6

سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى

(اے پیغمبر !) ہم تمہیں پڑھائیں گے، پھر تم بھولوگے نہیں

آيت 6: سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسَى: «(اے نبى صلى الله عليه وسلم!) هم آپ كو پڑھا ديں گے، پھر آپ بھوليں گے نهيں۔»

        يعنى قرآن مجيد ميں سے كوئى چيز آپ كو بھولے گى نهيں۔ يه وهى مضمون هے جو سورة القيامة كى ان آيات ميں آيا هے: (لَا تُحَرِّكْ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهِ  إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ  فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ) «آپ اس (قرآن) كے ساتھ اپنى زبان كو تيزى سے حركت نه ديں، اسے جمع كرنا اور پڑھوا دينا همارے ذمه هے۔ پھر جب هم اسے پڑھوا ديں تو آپ اس كى قراءت كى پيروى كيجيے۔»

UP
X
<>