May 4, 2024

قرآن کریم > الغاشـيـة >sorah 88 ayat 17

أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ

تو کیا یہ لوگ اُونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ اُنہیں کیسے پید اکیا گیا؟

آيت 17: أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ: «تو كيا يه لوگ ديكھتے نهيں اونٹوں كو كه انهيں كيسے بنايا گيا هے!»

        كيا يه لوگ اپنے اردگرد پھيلى هوئى الله كى نشانيوں پر غور نهيں كرتے؟ اور نهيں تو يه اونٹ كى تخليق كو هى ديكھ ليتے كه اس جانور كے جسم كى ريگستان كے ماحول كے ساتھ كس قدر هم آهنگى هے۔ ريگستان كى گرمى ميں يه كئى كئى دن كھائے پيے بغير چلتا رهتا هے۔ اس كے پاؤں ايسے بنائے گئے هيں كه ريت ميں نهيں دھنستے۔

UP
X
<>