May 5, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 14

إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ

یقین رکھو تمہارا پروردگار سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے

يت 14: إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ: «بے شك! آپ كا رب تو (سركشوں اور مفسدوں كى) تاك ميں هے۔»

        يعنى كوئى فرد هو يا كوئى قوم، جو كوئى بھى الله تعالى سے سركشى كرے گا الله تعالى اسے اس جرم كى سزا ضرور دے گا۔

UP
X
<>