May 5, 2024

قرآن کریم > الفجر >sorah 89 ayat 13

فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ

چنانچہ تمہارے پروردگار نے اُن پر عذاب کا کوڑا برسادیا

آيت 13: فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ: «تو دے مارا ان كے اوپر آپ كے رب نے عذاب كا كوڑا۔»

        چناں چه يه سب قوميں اپنى سركشى كى وجه سے الله تعالى كے عذاب كا شكار بنيں اور دنيا سے ان كا نام و نشان مٹ گيا۔

UP
X
<>