May 3, 2024

قرآن کریم > التوبة >surah 9 ayat 76

فَلَمَّا آتَاهُم مِّن فَضْلِهِ بَخِلُواْ بِهِ وَتَوَلَّواْ وَّهُم مُّعْرِضُونَ 

لیکن جب اﷲ نے اُن کو اپنے فضل سے نوازا تو اس میں بخل کرنے لگے، اور منہ موڑ کر چل دیئے

 آیت 76: فَلَمَّآ اٰتٰہُمْ مِّنْ فَضْلِہ بَخِلُوْا بِہ وَتَوَلَّوْا وَّہُمْ مُّعْرِضُوْنَ: ‘‘پھر جب اللہ نے انہیں نواز دیا اپنے فضل سے (غنی کر دیا) تو انہوں نے اس دولت کے ساتھ بخل کیا اور پیٹھ موڑ لی اور اعراض کیا۔‘‘

UP
X
<>