May 8, 2021

قرآن کریم > اللـيـل >sorah 92 ayat 15

لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى

اس آگ میں کوئی اور نہیں ، وہی بدبخت داخل ہوگا

آيت 15: لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى: «نهيں پڑے گا اس ميں مگر وه جو انتهائى بد بخت هے۔»

          ظاهر هے جس انسان كو آخرى رسول صلى الله عليه وسلم كے آجانے كے بعد بھى حقيقت نظر نه آئى اس سے بڑا بد بخت اور كون هوسكتا هے۔ اور اس سے زياده جهنم كے گڑھے ميں گرنے كا مستحق كون هوسكتا هے؟ كيوں كه اگر كوئى شخص دن كى روشنى ميں اس وقت راسته پهچاننے سے انكار كردے جب سورج نصف النهار پر چمك رها هو تو ظاهر هے اس كے ليے وه خود هى قصور وار هوگا۔

UP
X
<>