April 26, 2024

قرآن کریم > اللـيـل >sorah 92 ayat 20

إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى

البتہ وہ صرف اپنے اُس پروردگار کی خوشنودی چاہتا ہے جس کی شان سب سے اُونچی ہے

آيت 20: إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَى: «بلكه (وه تو خرچ كر رها هے) صرف اپنے بلند و برتر پروردگار كى رضا جوئى كے ليے۔»

UP
X
<>