May 6, 2024

قرآن کریم > الـعلق >sorah 96 ayat 19

كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ

ہر گز نہیں! اُس کی بات نہ مانو، اور سجدہ کرو، اور قریب آجاؤ

آيت 19: كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ: «كوئى بات نهيں! (اے نبى صلى الله عليه وسلم) آپ اس كى بات نه مانيے، آپ سجده كيجيے اور (الله سے اور) قريب هوجائيے!»

          آپ صلى الله عليه وسلم اس جھوٹے، غلط كار شخص كى ايك نه سنيے۔ يه اگر آپ كو نماز پڑھنے سے منع كرتا هے تو اس كى پروا نه كيجيے۔ آپ اپنے پروردگار كى جناب ميں سجدے كرتے رهيے اور كثرت سجود سے اس كا قرب حاصل كرتے رهيے۔

UP
X
<>