May 4, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 25

وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى دَارِ السَّلاَمِ وَيَهْدِي مَن يَشَاء إِلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ 

اور اﷲ لوگوں کو سلامتی کے گھر کی طرف دعوت دیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے تک پہنچا دیتا ہے

 آیت ۲۵:  وَاللّٰہُ یَدْعُوْٓا اِلٰی دَارِ السَّلٰمِ وَیَہْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ:  «اور اللہ بلا رہا ہے تمہیں سلامتی کے گھر کی طرف، اور وہ ہدایت دیتا ہے جس کو چاہتا ہے سیدھے راستے کی طرف۔» 

UP
X
<>