May 5, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 33

كَذَلِكَ حَقَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ فَسَقُواْ أَنَّهُمْ لاَ يُؤْمِنُونَ 

اِسی طرح جن لوگوں نے نافرمانی کا شیوہ اپنا لیا ہے، اُن کے بارے میں اﷲ کی یہ بات سچی ہوگئی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے

 آیت ۳۳:  کَذٰلِکَ حَقَّتْ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیْنَ فَسَقُوْٓا اَ نَّہُمْ لاَ یُؤْمِنُوْنَ:  «اسی طرح تیرے رب کی بات سچ ثابت ہوئی نا فرمان لوگوں پر کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔» 

UP
X
<>