May 19, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 47

وَلِكُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولٌ فَإِذَا جَاء رَسُولُهُمْ قُضِيَ بَيْنَهُم بِالْقِسْطِ وَهُمْ لاَ يُظْلَمُونَ 

اور ہر اُمت کیلئے ایک رسول بھیجا گیا ہے۔ پھر جب اُن کا رسول آجاتا ہے تو اُن کا فیصلہ پورے انصاف سے کیا جاتا ہے، اور اُن پر ظلم نہیں کیا جاتا

 آیت ۴۷:  وَلِکُلِّ اُمَّۃٍ رَّسُوْلٌ:  «اور ہر اُمت کے لیے ایک رسول (بھیجا گیا) ہے۔»

             فَاِذَاجَآءَ رَسُوْلُہُمْ قُضِیَ بَیْنَہُمْ بِالْقِسْطِ وَہُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ:  «پھر جب آیا ان کا رسول تو ان کے مابین عدل کے ساتھ فیصلہ کر دیا گیااور ان پر کوئی ظلم نہیں کیا گیا۔»

            اس کی وضاحت کے لیے حضرت نوح، حضرت ہود، حضرت صالح، حضرت شعیب، حضرت لوط اور حضرت موسیٰ کی قوموں کے معاملات کو ذہن میں رکھيئے۔ 

UP
X
<>