May 19, 2024

قرآن کریم > يونس >surah 10 ayat 48

وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ 

اور یہ (کافر) لوگ (مسلمانوں سے مذاق اُڑانے کیلئے) کہتے ہیں کہ : ’’ اگر تم سچے ہو تو (اﷲ کی طرف سے عذاب کا) یہ وعدہ کب پورا ہوگا ؟ ‘‘

 آیت ۴۸:  وَیَقُوْلُوْنَ مَتٰی ہٰذَا الْوَعْدُ اِنْ کُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ:  «اور وہ کہتے ہیں کہ کب یہ (عذاب کا) وعدہ پورا ہو گااگر تم سچے ہو؟» 

UP
X
<>